بولٹ اور ساؤتھی نے وسیم اور وقار کی یادیں تازہ کردیں
From the Blog cricnama انگلینڈ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ ون ڈے انٹرنیشنل میں بہترین کارکردگی کے بعد ٹیسٹ میں آغاز ہی اتنا بھیانک ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آکلینڈ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کی ابتدائی اننگز میں انگلینڈ صرف 58 رنز پر ڈھیر ہو گیا۔ ٹاس نیوزی لینڈ نے جیتا اور ملک میں ہونے والے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کو میدان میں اتارا۔ اس کے ساتھ ہی ایسی آزمائش کا آغاز ہوا جو زیادہ طویل تو نہیں تھی لیکن بدترین ضرور تھی۔ نیوزی لینڈ کے ابتدائی باؤلرز ٹرینٹ بولٹ اور ٹم ساؤتھی نے ہی انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کا خاتمہ کردیا۔ 32 رنز دے کر چھ وکٹیں لیں ٹرینٹ بولٹ نے جبکہ ٹم ساؤتھی نے 25 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور انگلش اننگز کا خاتمہ کردیا صرف 21 ویں اوور میں۔ انگلینڈ کی 9 وکٹیں تو صرف 27 رنز پر گرگئی تھی، جس کے بعد آخری وکٹ نے 58 رنز کے "قابل عزت" مجموعے تک پہنچا، ورنہ نجانے کون کونpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
The ice-cream wala who lost his heart
From the Blog beanbagtalesBefore Aslam left to work in the concrete jungle of Dubai, he was a successful ice-cream wala. He knew the details of each house in his area. The large white house on the corner plot in Block 7 had toddlers so he went there in the mornings. The house with the dogs in Block 8 had school going children so afternoons worked best. His favourite house, though, was the one with the large mango tree where two little boys lived with their grandmother. As soon as he passed by, his music blaring loudly, he'd hear them run out on the terrace screaming, 'Ice-cream Uncle, please stop! Dadi is coming.' The boys were his best customers but also the only ones who hung around his cart talking to him, showing him their toys and even giving him a sticker occasionally for his cart. Aslam loved theirpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment