میرے خلاف proxies استعمال کی جا رہی ہیں
From the Blog theajmals جسٹس شوکت عزیز صدیقی (جنہیں عدالت میں اپنے فوج مخالف ریمارکس کی وجہ سے Supreme Judicial Council کی جانب سے Sow Cause Notice جاری کیا گیا تھا) نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ "مدعی جمشید دستی (رُکن قومی اسمبلی) اور مِس کلثوم خالق (Advocate) صرف Proxies ہیں ۔ درحقیقت یہ شکایات کِسی اور کی اِیما پر درج کرائی گئی ہیں ۔ میرے پاس اِس حوالے سے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں جو میں ضرورت پڑنے پر پیش کروں گا"۔ جسٹس صدیقی نے کونسل کو اپنے جواب میں بتایا ہے کہ "تاہم یہ ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ مُختلف Operatorsنے مُ ختلف طریقوں سے مجھے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے ۔ میں اِنتہائی مؤدبانہ انداز سے عرض کرتا ہوں کہ میرا ضمیر پاک اور میرے ہاتھ صاف ہیں۔ میں نے کسی بھی طرح کا کوئی غلط کام نہیں کیا اور سماعت کے دوران میرے ریمارکس یا مشاہدات Misconductکے زمرے میں نہیں آتے ۔ اُنہوں نے کہا کہ "اگر کسی کو میرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
World Happiness Report 2018: Pakistan Jumps 5 Places to 75 Among 156 Nations
From the Blog riazhaqPakistanis are happier than all of their neighbors, according to the World Happiness Report 2018. Pakistan rose from 80th place in 2017 to 75th place this year while all of its neighbors slid from last year's happiness rankings. *Comparison With Neighbors:* Bangladesh dropped 5 spots to 115 while India slid 11 places to 133 among 156 nations ranked. China (86), Bhutan (97), Iran (108), Bangladesh (115), and Sri Lanka (116), India (133) and Afghanistan (145) all fared worse than Pakistan (75). The United Nations' Sustainable Development Solutions Network's (SDSN) 2018 World Happiness Report has ranked 156 countries based on criteria including per capita income, social support, healthy life expectancy, social freedom, generosity and absence of corruption. The top of the happinepakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment