You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
12:20

پاک-ویسٹ انڈیز سیریز کا شیڈول

From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ کی طویل کوششیں، اور عوام کی دعائیں، بارآور ثابت ہو رہی ہیں اور ویسٹ انڈیز کی آمد بالآخر پاکستانی میدانوں میں کرکٹ ک قحط کو مٹانے کے لیے بارش کے ابتدائی قطروں میں سے ایک بنے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے اگلے ماہ کے اوائل میں تین ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کی پاکستان آمد کا اعلان کیا ہے اور اس دور ےکی خاص بات یہ ہے کہ اس سیریز کےتینوں مقابلے کراچی میں ہوں گے۔ پاکستان 2009ء میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے سے اب تک بین الاقوامی کرکٹ سے محروم ہے لیکن گزشتہ چند سالوں نے ملک میں کرکٹ کی بحالی کے لیے مسلسل کوششیں ہو رہی ہیں۔ گزشتہ سال ورلڈ الیون کے دورے اور پھر سری لنکا کے خلاف سیریز کے آخری مقابلے کے انعقاد نے دنیا کو مثبت پیغام دیا ہے کہ پاکستان میں اب حالات بدل چکے ہیں، امن و امان ہے اور سکیورٹی کے خدشات نہیں ہیں۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2018/03/blogged-pages-1432018720.html 6321878332504799804 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive