مان لیتے ہیں وفا ہم کو نہ کرنی آئی
From the blog urdu مان لیتے ہیں وفا ہم کو نہ کرنی آئی تم کہو تم کو تو تہمت بھی نہ دھرنی آئی زندگی راہ نہیں ہے اسے طے کیا کرنا ایک مدت تھی سو ہم کو نہ ٹھہرنی آئی جی تو خاکم بدہن شیخ سے اچھا بھی گئے آپ کی موت ہی رِندوں کو نہ مرنی آئی اے ہر اک پل مجھے محشر سے ڈرانے والے سامنے تیرے اگر کرنی کی بھرنی آئی ادھر آراستہ ہے باغِ بہشت اور ادھر گھاس ہی عقل کو اب تک نہیں چرنی آئی کہیے کہیے کہ بڑا بیہدہ گو ہے راحیلؔ ڈھنگ کی کوئی... Source pakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
0 comments :
Post a Comment