محبت آزماؤ گے؟؟؟
From the Blog seems77 محبت آزماؤ گے؟؟؟ شاعرہ : ایمان شہروز محبت آزماؤ گے؟؟؟ ابھی تم نے کہا نا ! کہ "محبت آزماؤ گے!!!" چلو اب یہ بھی بتلا دو کہ کیسے آزماؤ گے؟ سُنو! تم طفلِ اُلفت ہو! تمہیں معلوم ہی کیا ہے؟ محبت کِس کو کہتے ہیں، محبت کیسے ہوتی ہے؟ تمہیں بس یہ پتا ہے کہ، "محبت مر نہیں سکتی، محبت باتیں کرتی ہے، محبت ساتھ رہتی ہے، محبت ایک کرتی ہے، محبت جان دیتی ہے" یا پھر تم یہ سمجھتے ہو ،" محبت ایک دھوکہ ہے، ہوس ہے، جسم کی چاہ ہے، محبت مار دیتی ہے، محبت چھوڑ دیتی ہے، محبت جھوٹ ہوتی ہے" تو تمہارے مطابق بس! محبت یہ ہی ہوتی ہے؟؟؟ اِسے تم آزماؤ گے؟؟ یہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی تم آزماؤ گے؟؟ یا پھر تم آزما بیٹھے؟؟ کہا نا! طفلِ اُلفت ہو، تمہیں معلوم ہی کیا ہے؟؟ محبت یہ نہیں ہوتی، یہ جس کو تم سمجھتے ہو، تمہیں بتلاؤں یہ کیا ہے؟؟ کبھی "آئینہ" دیکھا ہے؟؟؟ کہ جِس کا عکس نہ ہو، پھر بھی وہ ہر عکس رکھتا ہے، اگر بادل ہو تو بادpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment