You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
15:34

سورہ کہف کا خلاصہ

From the Blog seems77‏ ****سورہ کہف کا خلاصہ**** ‎****شیخ ذوالفقار احمد نقشبندی **** حضرت شیخ ذوالفقار نقشبندی فرماتے ہیں کہ میں نے دو سال لگائے سورہ کہف کو سمجھنے میں اور ۱۲۰ تفاسیر کا مطالعہ کیا جن میں اردو اور عربی کی تفاسیر کا مطالعہ کیا اس کے علاوہ ایک فارسی تفسیر بھی تھی۔ ہم اس سورت کو صرف غار والوں کا واقعہ سمجھتے ہیں مگر اصل مدعا جو ہے اس کی طرف کسی کی نظر ہی نہیں گئی۔ تو اس سورت کامقصود/ لب لباب یا سینٹرل آئیڈیا کہہ لیں یہ ہے کہ اللہ اس دنیا میں لوگوں کو آٹھ طرح کے حالات سے آزماتے ہیں، عزت، ذلت، صحت، بیماری، نفع، نقصان، خوشی ، غمی۔ ہر بندہ ہر وقت ان میں سے کسی ایک حال میں ہوتا ہے۔ ان آٹھ کو اگر تقسیم کریں تو دو دو حالات میں تقسیم ہو ں گے۔ تو یا تو اچھے حالات ہوں گے یا برے۔ یعنی یا تو بندہ عزت میں ہوگا یا ذلت میں۔ یا صحت ہو گی یا بیماری۔ تو اللہ دو حالات میں آزماتے ہیں یا تو اچھے یا برے۔ کpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

لے جو بیگم حساب، ہنستا ہے

From the Blog urdu (بندہ کی ایک غزل کی تحریف از یکے از برادرانِ یوسف) لے جو بیگم حساب، ہنستا ہے تیرا خانہ خراب، ہنستا ہے؟ اک تو کھاتا ہے خود اکیلے ہی اور کھا کر کباب، ہنستا ہے اُس کو مرہم لگا کے بولیں "وہ" دے کے مجھ کو جواب ہنستا ہے ہے پریشان دیکھ کر چاندی پھر لگا کر خضاب ہنستا ہے "آگے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی" اب تو دل بے حساب ہنستا ہے فیس بک ہی بہت ہے تابشؔ کو دیکھ کر یہ کتاب ہنستا ہے محمد... Source pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2017/10/blogged-pages-281020171034.html 3829468017609360504 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive