یومِ دفاع پاکستان
From the Blog theajmals بھارتی فوجوں نے 6 ستمبر کو نمازِ فجر کے وقت سے بھی پہلے اچانک لاہور اور سیالکوٹ کی سرحدوں پر بھرپور حملے کر دیئے ۔ صدرِ پاکستان جنرل محمد ایوب خان سلیپنگ سوت ہی مین جی ایچ کیو کے آپریشن رُوم میں پہنچ گئے ۔ 6 ستمبر کی صبح تقریر کی جس میں واقع بتانے کے بعد کہا "وہ نہیں جانتے کہ اُنہیں کس قوم سے واسطہ ہے ۔ پاکستان کے فوجی جوان جن کے لبوں پر کلمہ لا الہ الاللہ کے سرحدوں کی حفاظت کیلئے روانہ ہو چکے ہیں ۔ ۔ ۔ " جب 1965ء میں بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا تو آزاد جموں کشمیر کے میرپور سیکٹر میں جنگی حکمتِ عملی جنرل محمد یحیٰ خان نے تیار کی تھی جس کے مطابق پہلے کمان جنرل اختر ملک نے کرنا تھی اور پھر جنرل محمد یحیٰ خان نے کمان سنبھال لینا تھی ۔ جب جنرل محمد یحیٰ خان کمان سنبھالنے گیا تو جنرل اختر ملک کمان اُس کے حوالے کرنا نہیں چاہتا تھا ۔ اس طرح چند اہم دِن ضائع ہو گئے جنرل اختر ملک اوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment