ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفر ۔۔۔ حصہ- 15
From the Blog seems77 ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفر حج کی داستان حج کی اصل روح کے تعارف کے ساتھ تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل حصہ-15 *منٰی سے واپسی* ۱۰ذی الحج کو رمی کا وقت فجر کے بعد ہی شروع ہوجاتا ہے لیکن دس اور گیارہ تاریخ کو رمی کا وقت زوال کے بعد سے شروع ہوتا ہے۔ ظہر کےبعد ایک مرتبہ پھر رمی کرنے کے لئے روانہ ہوئے اور چونکہ یہ آخری روانگی تھی اس لئے خیمے سے اپنا سامان بھی اٹھالیا کیونکہ اب رخصتی کا وقت تھا۔ جب میں بیگم سے ساتھ باہر نکلا تو دیکھا کہ میری ایرو سافٹ کی قیمتی چپل کھو گئی ہے۔ اسی طرح ہمارے ایک ساتھی اقبال انکل کی وہیل چئیر بھی کوئی لے گیا تھا۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ کچھ لوگ شیطان کے خلاف جنگ میں پیچھے رہ گئے تھے۔ اس مرتبہ رمی کے لئے گراؤنڈ فلور کا انتخاب کیا۔ پہلے چھوٹے شیطان کو کنکریاں ماریں اور دعا مانگی ۔ پھر درمیانے شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد بھی دعا مانگی البتہ بڑے شیطانpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment