امریکہ میں مُفت کھانا کھلانے والا پاکستانی ریستوراں
From the Blog theajmals ریاستہائے متحدہ امریکہ (USA) کے دارالحکومت واشنگٹن میں منّنان (ایک پاکستانی امریکن) بڑی سادگی سے اپنے مُلک پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے ۔ وائٹ ہاؤس سے بمُشکل ایک کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ایک چھوٹا سا ریستوراں چلانے والے منّان کو واشنگٹن کے باسی "مسیحا" ۔ "فرشتہ" اور "ہیرو" کہتے ہیں ۔ سی این این ۔ اے بی سی ۔ وائس آف امریکہ اور واشنگٹن پوسٹ سمیت چوٹی کے ذرائع ابلاغ منّان کو "مثالی تارکِ وطن(model immigrant)" اور کامیاب مثال (success story) کہتے ہیں ۔ منّان کا دِل پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔ صرف 3 ڈالر لئے منّان جب امریکہ پہنچا تھا تو کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھ سکتا تھا کہ ایک دن ذرائع ابلاغ میں اُس کے چرچے ہوں گے اور وہ امریکہ کے سینیٹروں (Senators)۔ کانگرسمین (Congressmen)۔ ججوں اور نامور لوگوں حتٰی کہ سابقہ صدر ہیلری کلِنٹن کے ساتھ کھانا کھائے گا (سُبحان اللہ و بحمدہِ) ۔ منpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment