میرا قبلہ
From the Blog seems77 ~!~ میرا قبلہ ~!~ از: حیا ایشم میری زندگی اور اس سے وابستہ ہر شے میری ممتا اور رفاقت میری محبت اور نفرت میری پسند اور ناپسند میری سوچیں باتیں میرے شغل اور صلاحیتیں خوشی اور دکھ کے لمحات میں اور ان کے درمیاں گزرے اوقات میں کیا ہر گھڑی خالص رب ہی کے لیے ہے؟ کیا یہ سب کچھ اس قابل بھی ہے؟ کہیں کوئی عبادت دکھاوا تو نہیں؟ کہیں ان مراسم میں 'ریا' تو نہیں؟ زندگی کا ہر ایثار ہر قربانی میری تمام تر جانفشانی کیا سب کا رخ رب کی طرف بھی ہے؟ کیا میرا قبلہ درست بھی ہے؟ ابراہیمؑ کی سنت کو ادا کرتے وقت ابراہیمؑ کی زندگی پیش نظر بھی ہے؟ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment