زندگی کے موڑ
From the Blog theajmals زندگی میں ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان دِل کا سب کچھ تَج دینے کو چاہتا ہے اور اِنسان مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں ہوتا نشیب و فراز ہی کا نام زندگی ہے ایسے وقت لمبی سانس اندر کھینچیئے پھر لمبی سانس باہر نکالئے یہ عمل چند بار دہرایئے اللہ کا نام لے کر آگے بڑھنے کیلئے پھر کمر باندھ لیجئے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment