نیکیاں قبول یا مسترد ہونے کی علامات اور ہدایات - خطبہ جمعہ مسجد نبوی
From the Blog seems77 نیکیاں قبول یا مسترد ہونے کی علامات اور ہدایات خطبہ جمعہ مسجد نبوی ترجمہ: شفقت الرحمان مغل فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے17-ذوالحجہ-1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "نیکیاں قبول یا مسترد ہونے کی علامات اور ہدایات" کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے سعادت حج پانے والوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا کہ کائنات کی تخلیق کا مقصد اللہ کی عبادت ہے، اور عبادت کی قبولیت کیلیے جد و جہد از بس ضروری ہے، چنانچہ عدم ایمان کے باعث کافر اور منافق کا کوئی بھی عمل آخرت میں فائدہ نہیں دے گا البتہ انہیں دنیا میں پورا بدلہ دے دیا جائے گا، عمل کی قبولیت کیلیے اخلاص اور اتباعِ سنت لازمی امور ہیں، اخلاص کا مطلب یہ ہے کہ نیکی کا مقصود اور مطلوب صرف رضائے الہی ہو ، جس کے لیے نیت بنیادی کردار کی حامل ہے؛ کیونکہ نیت کی وجہ سے چھوٹا عمل بھی بڑا بن جاتا ہے۔ خطبے سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment