فیصلہ کا اختیار
From the Blog theajmals کسی کو آپ کے متعلق فیصلہ دینے کا اختیار نہیں [image: my-id-pak] کیونکہ حقیقت میں کوئی نہیں جانتا کہ آپ کن حالات سے گذرے ہیں اُنہوں نے آپ کے متعلق چہ می گوئیاں سُنی ہوں گی لیکن اُنہوں نے وہ محسوس نہیں کیا ہو گا جو آپ کے دِل پر گذری یہی اصول دوسروں پر فیصلہ دینے سے پہلے مدِ نظر رکھنا چاہیئے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment