تحریف در غزلِ شکیب جلالی :)
From the Blog ranaii-e-khayalشکیب جلالی کی معروف غزل "یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں" اور ہماری مشقِ ستم، آپ احباب کے ذوقِ سلیم کی نذر: یہ جو دیوانے سے چھ آٹھ نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحبِ بمباٹ1 نظر آتے ہیں تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں ورنہ یہ لوگ تو فِٹ فاٹ نظر آتے ہیں دور تک کوئی ستارہ ہے نہ کوئی جگنو ان دنوں آپ بھی کچھ شارٹ2 نظر آتے ہیں ان سموسوں میں حراروں کے سوا کچھ بھی نہیں آپ کھا کھا کے بھی اسمارٹ3 نظر آتے ہیں جب سے اسپاٹ کی فکسکنگ کا سنا ہے شہرہ اب تو ہرمیچ میں اسپاٹ4 نظر آتے ہیں ہو گئے وہ بھی سگِ عاملِ تطہیرِ لباس اب کبھی گھر تو کبھی گھاٹ نظر آتے ہیں کچے دھاگے سے کھنچے آتے ہیں اب بھی لیکن کچے دھاگے میں کئی ناٹ5 نظر آتے ہیں اُن سے کہتا تھا کہ مت اتنی مٹھائی کھائیں دیکھیے اب وہ شوگر پاٹ6 نظر آتے ہیں محمد احمد فرہنگ 1۔ بمباٹ : ایک قسم کی دیسی شراب 2- short 3- smart 4- spot 5- knot 6-pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
apex corruption and concealment
From the Blog gsntahir my blog after a long time http://nation.com.pk/blogs/03-Aug-2017/on-corruption-and-concealment pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment