شکریہ اردو محفل
From the Blog ranaii-e-khayal اگر انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کا ذکر کیا جائے تو پہلا خیال اردو محفل کا ہی آتا ہے۔ اردو محفل بلاشبہ انٹرنیٹ پر یونیکوڈ اردو کو باقاعدہ متعارف کروانے والا پہلا فورم ہے۔ ہماری خوش نصیبی کہ ہم ایک عرصے اس فورم کے ساتھ منسلک رہے۔ ہم اسے اپنا فرض سمجھتے ہیں کہ ہم اردو محفل کی اردو اور اردو دان طبقہ کے لئے جو خدمات ہیں اُن کا کھلے دل سے اعتراف کریں اور ایک بار پھر شکریہ ادا کریں۔ اردو یونیکوڈ کی ترویج ایک زمانہ تھا کہ انٹرنیٹ پر اردو زبان نظر ہی نہیں آتی تھی۔ پھر آہستہ آہستہ جب انٹرنیٹ پر اردو نظر آنا شروع ہوئی تو وہ تصویری شکل میں تھی۔ یعنی لوگ باگ ان پیچ پر اردو مواد کمپوز کرتے اور اُس کی تصاویر بنا کر مختلف سائٹس پر چسپاں کر دیتے تھے۔ یہ اردو محفل ہی کے لوگ تھے کہ جنہوں نے اردو دان طبقے کو یہ احساس دلایا کہ تصویری اردو ، اردو کی ترویج میں معاون ثابت نہیں ہوتی کہ نہ تو اسے سرچ کیاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Being Considerate regarding the Ease of Others
From the Blog ashrafiya A person once sneezed and thereafter loudly recited, "*Alhamdulillah*!" Hakim al Umma Moulana Ashraf Ali Thanwi (Allah have mercy on him) was engaged in writing his correspondences at the time. When he heard this person recite "*Alhamdulillah*", Moulana Thanwi replied, "*Yarhamukallah*," and thereafter said, "A considerate person will recite '*Alhamdulillah'* in very low volume voice. On account of you reciting it aloud, I was forced to leave the work that I was engaged in to fulfil the obligation of replying to the *duaa* that you recited after sneezing." Hakim al Umma then added, "In such situations, when people are engaged in some work, then '*Alhamdulillah'* should be recited in barely audible voice after sneezing. When I am in public, I always recite *Alhamdulillah* spakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment