آج کی بات ۔۔۔۔ 09 جولائی 2017
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ دل شکر سے لبریز ہو تو روشن ہو جاتا ہے، شکوہ کیجیے تو بجھ جاتا ہے، نا شکر گزار ہو تو پتھر بن جاتا ہے۔ شکر گزار ہمیشہ روشن ضمیر اور روشن دماغ ہوتا ہے، نا شکر گزار بے ضمیر اور بد دماغ ہو جاتا ہے۔ تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment