نیکیوں کا تحفظ .... خطبہ جمعہ مسجد نبوی
From the Blog seems77 نیکیوں کا تحفظ .... خطبہ جمعہ مسجد نبوی بشکریہ: اردو مجلس فورم فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 07-رمضان- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " نیکیوں کا تحفظ اور میڈیا کے لیے ہدایات" ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے کہا کہ تھوڑے وقت میں زیادہ نیکیاں سمیٹنا بہت اعلی ہدف ہے اور ماہِ رمضان اس ہدف کی تکمیل کیلیے معاون ترین مہینہ ہے۔ خطبے سے منتخب اقتباس درج ذیل ہے: مسلمانو! تم تنہا ہو یا بزم میں تقوی اختیار کرو گے تو دنیا و آخرت میں کامیاب ہو جاؤ گے۔ بہترین مقصد اور اعلی ترین ہدف یہ ہے کہ انسان نیکیوں کیلیے جد و جہد میں تاخیر مت کرے، نیکیوں کی بہاروں میں ڈھیروں نیکیاں کمائے: {وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ (10) أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ} سبقت لے جانے والے ہی آگے بڑھنے والے ہیں [10] یہی لوگ مقرب بھی ہیں۔[الواقعہ: 10، 11] ماہِ رمضان میں نیکیاں سمیٹنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment