استقبال رمضان-8
From the Blog seems77 استقبال رمضان-8 بسم اللہ السلام و علیکم ورحمتہ اللہ 1-* آج کی مسنون دعا* آئینہ دیکھیں تو یہ دعا پڑھیں اَللّٰهُمَّ اَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِىْ فَحَسِّنْ خُلُقِىْ اے اللہ! جیسا تو نے میری صورت کو اچھا بنایا ہے (اسی طرح) تو میری سیرت کو بھی اچھا بنادے۔ حصن حصین 2-* آج کا مسنون عمل*: اپنی آنکھوں میں سرمہ لگائیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو سونے سے پہلے ہر آنکھ میں تین تین بار سلائی سے سرمہ لگاتے تھے۔ بنی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ سب سے بہترین سرمہ ' اثمد' ہے۔ وہ آنکھوں کی روشنی بڑھاتا ہے اور پلکوں کو بڑھاتا ہے ( نسائی شریف) 3- *گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹائیں* حصرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے پوچھا گیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں کیا کرتے ہیں۔ انہوں نے جواب دیا وہ خود کو گھر والوں کی خدمت میں مصروف رکھتے ہیں اور جب اذان ہوتی تو وہ باہر چلے جاتے۔ 4- *محاسبہ* ہم اللہ کو pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment