استقبال رمضان-7
From the Blog seems77 استقبال رمضان-7 بسم اللہ *1-آج کی مسنون دعا* اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے میرے دونوں ہاتھ پکڑے، اور فرمایا: '' اے معاذ! میں تم سے محبت کرتا ہوں ''، تو میں نے عرض کیا: اور میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں اللہ کے رسول! تو رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: '' پھر تو تم ہر صلاۃ میں یہ دعا پڑھنا نہ چھوڑو ''رَبِّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ، وَشُكْرِكَ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ '' (اے میرے رب! اپنے ذکر اور شکر پر، اور اپنی حسن عبادت پر میری مدد فرما)۔ سنن نسائی *2- آج کا مسنون عمل* بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت بایاں پاؤں پہلے رکھیں۔ *3- کسی کو پانی پلائیں:* نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: جس نے کسی مسلمان کو ایک گھونٹ پانی پلایا جہاں پانی دستیاب ہے تو اس نے ایک غلام کوآزاد کیا اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment