رمضان پلاننگ
From the Blog seems77 رمضان پلاننگ ادارہ ایقاظ کچھ پتے کی باتیں: تجربہ سے ان اشیاء کی افادیت دیکھی گئی ہے کہ: - اپنے اہداف وضع کرنے میں آدمی کو حقیقت پسند رہنا چاہئے۔ صرف وہ اہداف رکھیں جو آسانی سے حاصل کیے جا سکیں؛ ورنہ کوئی بھی ہدف حاصل نہ ہوگا۔ - جو اہداف سوچ بچار کرکے وضع کیے گئے ہوں، ان کے حصول کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ اگر وہ اہداف لکھ لیے جائیں تو بھی فائدہ ہونے کا امکان ہے۔ - اہل خانہ یا دوستوں سے اشتراک اچھے نتائج لانے کا ذریعہ بنتا ہے۔ مثلاً اگر آپ نے اپنے اہداف میں یہ شامل کیا ہے کہ میں اِس رمضان میں فلاں اور فلاں سورت حفظ کروں گا، تو اگر کچھ دوسرے لوگ بھی آپکے ساتھ وہی سورت حفظ کرنے لگیں تو ایک تعاون اور مسابقت کی فضا پیدا ہوتی ہے۔ ایک دوسرے کو اپنی حفظ شدہ آیات سنتے اور سناتے رہیں، یہ حصولِ ہدف میں ممد رہتا ہے۔ - ماہ رمضان کے جو بھی اہداف طے کریں، ان میں اپنی کاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment