You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
15:34

بشر ہیں بشر ہی رہیے

From the Blog seems77 کسی کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کے لیے بھیک نہ مانگیں، اگر آپ کو نظرانداز کیا جا رہا ہے تو آپ بھی آگے بڑھ جائیں۔ اسے 'عزت نفس' کہتے ہیں لوگوں کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں، جو آپ کے اپنے ہیں وہ آپ کو ڈھونڈ کر آپ کے پاس آجائیں گے۔ اپنے آپ میں خوش رہیں آپ صحیح لوگوں کو پہچانتے ہیں؟ وہ لوگ جو ہر حال میں آپ سے پیار کرتے ہیں وہ جو ہر مشکل میں آپ کے ساتھ رہیں گے یہی وہ لوگ ہیں جو آپ پر فخر کرتے ہیں۔ انہی لوگوں کے لیے آپ اہم ہیں اور رہیں گے کیونکہ آپ اس قابل ہیں کہ آپ کو اہمیت دی جائے ، خود کو اس سے کم مت سمجھیں جو آپ کے اپنے ہیں ان کی قدر کریں، جو آپ کو وقت نہیں دے سکتے، ان سے امیدیں مت باندھیں اپنی زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فرشتوں کی بستی سے نکل آئیے بشر ہیں بشر ہی رہیے اور اپنے جیسوں میں خوش رہنے کی کوشش کیجیے ۔ منقول pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2017/04/blogged-pages-5420171034.html 5408853826577470699 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.