تدبر القرآن ۔۔۔ سورۃ البقرۃ ۔۔۔ نعمان علی خان ۔۔۔ حصہ- 37
From the Blog seems77 تدبر القرآن سورۃ البقرۃ نعمان علی خان حصہ- 37 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پچھلی آیات میں منافقین، منکرین، اور قرآن کو چیلنج کرنے والوں کے متعلق کافی باتیں کی گئیں. اس اگلی آیت میں اللہ تعالٰی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے کچھ نرم انداز میں بات کر رہے ہیں. *وَبَشِّرِ الَّذِين آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ كُلَّمَا رُزِقُواْ مِنْهَا مِن ثَمَرَةٍ رِّزْقاً قَالُواْ هَـذَا الَّذِي رُزِقْنَا مِن قَبْلُ وَأُتُواْ بِهِ مُتَشَابِهاً وَلَهُمْ فِيهَا أَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ وَهُمْ فِيهَا خَالِدُونَ* اے رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) آپ ذاتی طور پر مبارکباد دیجئے، خوشخبری سنائیے، ان لوگوں کو جو ایمان رکھتے ہیں. پہلے اللہ تعالٰی نے انسانوں کو *یا ایھا الناس* کہہ کر براہ راست مخاطب کیا تھا اورpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment