میں بڑے ہو کر ڈاکٹر عبدالسلام بنوں گا
From the Blog pakteahouse * مرزا طلحہ احمد* اس کا نام سعادت تھا۔ وہ پڑھائی میں بہت ہوشیار اور کلاس میں ہمیشہ اوّل آتا تھا۔ گو کہ عمر ابھی چھوٹی تھی مگر ہر وقت اس خیال میں رہتا کہ وہ بڑا ہو کر کیا بنے گا۔ کبھی ڈاکٹر، کبھی انجینئر تو کبھی ٹیچر۔ البتہ سائنس کا بہت شوقین تھا۔ ایک دن سائنس کی کلاس کے دوران اس کو احساس ہوا کہ سائنس ہی اس کا پسندیدہ مضمون ہے۔ اس احساس کے پیدا ہوتے ہی اس کو لگا کہ جیسے اس کا ایک بہت بڑا بوجھ اٹھ گیا ہو۔ کلاس ختم ہوتے ہی وہ دوڑتے ہوئے اپنے استاد کے پاس پہنچا اور کہنے لگا 'سر میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ میں بڑے ہو کر ڈاکٹر عبدالسلام بنوں گا'۔ استاد کا رنگ اچانک فق ہو گیا۔ وہ کبھی دائیں دیکھنے لگا اور کبھی بائیں پھر یہ کہہ کر چلا گیا کہ اس شخص جیسا بننے سے تو بہتر ہے کہ تم پڑھنا لکھنا ہی چھوڑدو۔ یہ بات سعادت کو بہت ہی عجیب محسوس ہوئی۔ وہ اپنے سب سے اچھے دوست کے پاس گیا اور پھر وہیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment