بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھلنے لگے؟
From the Blog cricnama بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے رواں سال ستمبر میں 'ورلڈ الیون' کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن اس میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے؟ اس حوالے سے تصویر ابھی واضح نہیں ہے اور نہ کچھ تفصیل بتائی گئی ہیں۔ "ورلڈ الیون" کے نام سے ہی ظاہر ہو رہا ہے کہ یہ میچز ریگولر کرکٹ کا حصہ نہیں ہوں گے بلکہ چند ایسے کھلاڑویوں پر مشتمل دستہ ہو گا جو پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے لئے معاون کا کردار ادا کریں گے، مگر اس کا مثبت اثر آئی سی سی پر ضرور پڑے گا جو ان میچز سے پاکستان میں سکیورٹی کے معاملات کا مزید جائزہ حاصل کرنا چاہ رہی ہے اور اطمینان کی صورت میں بین الااقوامی کرکٹ کی واپسی کی راہ ہموار ہو گی۔ غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کی تشکیل 17 ستمبر کو دبئی میں ہو گی، اور اس کے بعد یہ 22، 23، 28 اور 29 ستمبر کو چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آئے گی۔ ان چاروں میچز کی میزبانیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Block Blasphemous Content or Entire Social Media Will be Put Offline: High Court
From the Blog propakistani Reacting strongly against blasphemous content over internet, Islamabad High Court (IHC) Justice Shaukat Aziz Siddiqui today remarked that entire social media could be banned if blasphemous content isn't controlled and blocked by the government. Justice Shaukat Aziz inquired about the steps that government has taken so far to curb blasphemous content. While showing his reaction over the […] - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment