You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
12:20

دورہ ویسٹ انڈیز کا شاندار آغاز؛ پہلا ٹی ٹوئنٹی پاکستان کے نام

From the Blog cricnama پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر دورے کا آغاز کامیابی سے کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر میچ لو اسکورنگ رہا اور دونوں طرف سے کوئی بھی کھلاڑی بے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا سوائے پاکستان کے 18 سالہ نوجوان اسپنر شاداب خان، شاداب نے اپنے بین الااقوامی کیریئر کے پہلے میچ میں 4 اوورز میں صرف 7 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کا شکار کیا اور بڑے باوقار انداز سے اپنی آمد کا بگل بجا دیا۔ برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بریتھویٹ الیون کو پہلے آغاز کی دعوت دی یہ فیصلہ گرین الیون کے حق میں رہا اور کسی بھی لمحے میزبان دستے کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا جس کی وجہ سے وہ مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 111 رنز ہی بنا سکے، جس کے جواب میں پاکستان نے 18ویں اوور کی پہلی گیند پر 4 وکٹوں کے خسارے پر ہدف حاصل کر لیا اور چار میچوں کی سpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2017/03/blogged-pages-2832017720.html 7931438708687154380 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive