پشاور کے اوسان پھر خطا ہوگئے، کوئٹہ فائنل میں
From the Blog cricnama کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں پشاورزلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ جہاں ایسا محسوس ہوا کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے کیونکہ پی ایس ایل کے ابتدائی سیزن میں بھی زلمی کو ایسی ہی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا کہ کوئٹہ ایک رن سے جیت کر آگے نکل گیا تھا اور زلمی کو ناک آؤٹ کے امتحان کے لئے چھوڑ دیا تھا۔ مقابلے کی خاص بات احمد شہزاد، کیون پیٹرسن، محمد حفیظ اور شاہد آفریدی کی شاندار بلے بازی تھی لیکن حتمی وار محمد نواز نے کیا جنہوں نے بہت نازک مرحلے پر اہم کیچ پکڑے اور آخری اوور میں صرف 7 رنز کا کامیابی سے دفاع کیا۔ یوں اس مقابلے کو یادگار بنا دیا۔ شارجہ میں ہونے والے اس مقابلے کا ٹاس پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے جیتا اور کوئٹہ کو پہلے قسمت آزمائی کا موقع فراہم کیا۔ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے احمد pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Digital Pakistan is on Our Priority Agenda: Anusha Rehman
From the Blog propakistani Ms. Anusha Rahman, Minister of State for Information Technology and Telecommunication is attending the GSMA Mobile World Congress 2017. The Minister for Information Technology & Telecommunication has been invited by the GSMA to participate in the Annual GSMA Ministerial Program 2017 and to express views on the emerging technologies shaping the global community. The Ministerial […] - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment