پی ایس ایل کی بقا کے لیے کرکٹ پاکستان میں واپس لانا ہوگی، ڈین جونز
From the Blog cricnama ڈین جونز آسٹریلیا کے سابق بلے باز ہیں اور اب کوچنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ وہ پاکستان سپر لیگ کے دونوں سیزنز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ رہے ہیں اور حال ہی میں کھیلے گئے پی ایس ایل2 کے فائنل میں شرکت کے لیے لاہور آئے تھے۔ اس تاریخی موقع پر انہوں نے آسٹریلیا کے اخبار 'دی ایج' کے لیے ایک کالم لکھا ہے جس کا عنوان "کیا آپ لاہور میں کرکٹ کھیلنا چاہیں گے؟" ہے۔ یہ اتنی مدلل اور عمدہ تحریر ہے کہ اسے لازمی اردو پڑھنے والے قارئین تک بھی پہنچنا چاہیے اس لیے کرک نامہ اس تحریر کا ترجمہ آپ کے لیے پیش کر رہا ہے۔ ------------------------------ تحریر: ڈین جونز پچھلے ہفتے مجھے ایک کٹھن صورت حال کا سامناتھا۔ فیصلہ کرنا تھا کہ آیا پاکستان سپر لیگ فائنل کے لیے حکومت آسٹریلیا اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے مشورے پر عمل کروں یا تمام خطروں کو کو بالائے طاق رکھے ہوئے لاہور کا سفر کروں۔ یہ 1996ء کے وpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment