دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے تربیتی کیمپ، 31 کھلاڑی طلب
From the Blog cricnama انضمام الحق کی زیر قیادت قومی سلیکشن کمیٹی نے ان 31 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے جنہیں دورۂ ویسٹ سے قبل تربتی کیمپ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ سیریز کے محدود اوورز کے مرحلے کے لیے یہ تربیتی کیمپ 11 سے 17 مارچ تک قذافی اسٹیڈیم میں جاری رہے گا جبکہ ٹیسٹ سیریز کے لیے الگ کیمپ لگایا جائے گا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ کامران اکمل اور احمد شہزاد جیسے 'دکھی دلوں' کی بھی سن لی گئی ہے جو عرصے سے سلیکشن کمیٹی کو متوجہ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ ان دونوں تجربہ کار بلے بازوں نے ڈومیسٹک سیزن کے بعد پاکستان سپر لیگ میں بھی اپنی مہارت کا لوہا منوایا اور اب بلاوے کا سندیسہ آ گیا ہے۔ کامران اکمل نے فرسٹ کلاس سیزن میں 1035 رنز بنائے اور پی ایس ایل2 میں کمال ہی کردیا، 353 رنز بنا کر سب سے آگے رہے جس میں سیزن کی واحد سنچری بھی شامل تھی۔ جہاں تک احمد شہزاد کی بات ہے تو ڈومیسٹک سیزن میں 653 رنز بنانے میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment