پاکستان کرکٹ کے نوجوان ستارے
From the Blog cricnama پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا دوسرا ایڈیشن جس طرح مکمل ہوا ہے اس سے قومی سلیکٹرز خاصے مطمئن ہوں گے۔ پوری دنیا میں فرنچائز کی بیناد پر ہونے والی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں نئے جوہر نایاب دریافت ہوتے ہیں اور پی ایس ایل بھی اس سے مبرا نہیں ہے۔ 2016 کے پہلے ایڈیشن میں دائیں ہاتھ کے تیز باؤلر حسن علی سامنے آئے جو بتدریج پاکستان کی ایک روزہ ٹیم کا حصہ بن رہے ہیں۔ بابر اعظم دوسرے نوجوان ہیں جو افتتاحی ایونٹ سے ابھرے، وہ بلاشبہ بیٹنگ کے چمکتے ستارے ہیں جیسے چیف سلیکٹرانضمام الحق سالوں پہلے آئے تھے۔ تیسرا لڑکا جس نے ایک سال قبل منزل کو چھوا وہ محمد اصغر ہے۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر نے تاحال بین الاقوامی کرکٹ کا مزہ نہیں چکھا لیکن وہ اس کے بہت قریب ہیں۔ انہیں آخری مرتبہ متبادل کے طور پر آسٹریلیا بھیج دیا گیا تھا لیکن پاکستان کی نمائندگی کا کوئی موقع حاصل نہیں کرپائے تھے۔ وہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Rs. 15.6 Billion Investment Fund for SMEs Established
From the Blog propakistani The U.S. government, in partnership with three investment funds, is managing a pool of more than 15.6 billion Pakistani rupees to invest in Pakistan's dynamic small and medium-sized businesses. Under the Pakistan Private Investment Initiative (PPII), a program of the U.S. Agency for International Development (USAID), the U.S. is capitalizing on the expertise of these […] - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment