You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
15:54

آندرے رسل پر پابندی؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکہ

From the Blog cricnama ویسٹ انڈیز کے اہم کھلاڑی آندرے رسل اینٹی پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف کرنے کی پاداش میں ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی، 28 سالہ آندرے پر پابندی کا اطلاق 31 جنوری 2017 سے ہوگا۔ آندرے دو مرتبہ ٹی ٹونٹی عالمی کپ جیتنے والے کیریبئن دستے کے اہم کھلاڑی تھے۔ یوں اس پابندی سے جہاں ویسٹ انڈیز کو ایک بڑا نقصان ہوا ہے وہیں یہ خبر اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے بھی کسی بڑے دھچکے سے کم نہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن میں آندرے رسل نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کی اور ٹورنامنٹ کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ دوسرے سیزن میں کھلاڑیوں کا انتخاب کرتے ہوئے مصباح الحق نے آندرے رسل پر اپنا اعتمادد برقرار رکھا۔ تاہم اب آندرے رسل اس پابندی کے باعث کسی بھی قسم کی کرکٹ کھیلنے سے محروم ہوچکے ہیں۔ آندرے رسل کو ڈوپ ٹیسٹ کے تین مرتبہ طلب کیا گیا تاہم انہوں نے اس بلاوے پر کان نہ دھرے۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2017/02/blogged-pages-2220171054.html 8546731160716302874 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive