ویوین رچرڈز پاکستان آنے کو تیار
From the Blog cricnama ویوین رچرڈز ایک عظیم کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ملنسار اور زندہ دل شخصیت بھی ہیں۔ وہ پہلے سیزن سے پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہیں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے گرو کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ سچی بات یہ ہے کہ دوران میچ ویو کا جوش و جذبہ صرف کوئٹہ کے کھلاڑیوں کو ہی تحریک نہیں دیتا بلکہ اُنہیں دیکھنے والا ہر فرد اس ولولے کو محسوس کر سکتا ہے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ویوین رچرڈز نے کئی موضوعات پر بات کی ہے لیکن سب سے دلچسپ ان کی وہ یادیں تھیں جو پاکستان سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "مجھے چند شہروں لاہور، فیصل آباد، ملتان، کراچی اور پشاور کے نام یاد ہیں جہاں میں کرکٹ کھیلنے کے لیے جاتا رہا ہوں جہاں عوام سے بہت پیار اور عزت ملی۔ بلکہ مجھے تو وہ وقت بھی یاد ہے جب روس نے افغانستان پر حملہ کیا تھا۔ ہم ان دنوں ہم پشاور میں کھیل رہے تھے اور سرحد کے قریب ہونے والی بمباری کی آوازیں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment