ایک اور خاتون جنرل بن گئی
From the Blog theajmals کچھ روز قبل ترقی پا کر خاتون بریگیڈیئر نگار جوہر میجر جنرل بن گئی ہیں ۔ [image: 3rd-lady-maj-gen] پاکستان آرمی کی تیسری میجر جرنل بننے والی نگار جوہر صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقہ صوابی کی پہلی خاتون جنرل بنی ہیں ۔ صوابی ایک غیر ترقی یافتہ اور بالخصوص قدامت پسند لوگوں کا علاقہ سمجھا جاتا ہے حال ہی میں ایک خاتون نے Bomb Disposal Squad میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا اب کیا کہیں گے روشن خیال اور ترقی یافتہ یا ترقی پسند ؟ اپنے وطن میں Women Libration کے نعرے لگانے والے لوگ بالخصوص عورتوں کو کچھ تو شرم آنا چاہیئے اور معلوم ہونا چاہیئے کہ ترقی Five Star ہوٹلوں میں meeting کر کے نہیں ہوتی بلکہ گلیوں اور محلوں میں اور کھیتوں کے درمیان ہوتی ہے جہاں کبھی یہ لوگ بھولے سے بھی نہیں جاتے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment