اسلام آباد پھر کامیابی کی راہ پر، کوئٹہ کی پہلی ناکامی
From the Blog cricnama پے در پے مسائل سے دوچار اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ کے ایک اہم مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن کو بھی مستحکم کرلیا ہے۔ دو اہم ترین بلے بازوں شرجیل خان اور خالد لطیف کے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کی وجہ سے اخراج اور اہم گیندباز محمد عرفان کے حوالے سے غیر یقینی کیفیت نے اسلام آباد کے حوصلے کو کافی ٹھیس پہنچائی ہے۔ اس کی ایک جھلک لاہور قلندرز کے خلاف گزشتہ مقابلے میں بھی دیکھی گئی کہ جہاں اسے بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بہرحال، چند دن کے وقفے اور لیگ کے شارجہ منتقل ہونے کے بعد اسلام آباد نے نیا آغاز لیا۔ کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیتا اور پہلے کوئٹہ کو بلے بازی کی دعوت دی۔ احمد شہزاد اور اسد شفیق نے اننگز کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا۔ چار اوورز میں 35 رنز بننے کے بعد محمد سمیع نے مسلسل دوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Muqabil (review) Episode 9 – 11
From the Blog idlecuriositiesofmylifeFahad Mustafa might be a great actor and host but I have always hated the drama serials produced by him. Muqabil is surely changing that opinion of mine about him. Pareesa is now married to arman and arman is making … Continue reading →pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment