میں نہیں ۔ وہ کہتے ہیں
From the Blog theajmals یہ 1950ء تا 1956ء کے دوران کی بات ہے ۔ [image: 1-what][image: 2-peach-rose][image: 3-treat][image: 4-best-worst] [image: 5-brutal][image: 6-becoming]نرنکاری بازار ۔ راولپنڈی میں ایک عمر رسیدہ شخص بھیک مانگنے کی بجائے کچھ بیچا کرتے تھے ۔ خاصے پڑھے لکھے لگتے تھے کیونکہ اُن کا کلام بہت شُستہ اور عِلم کا آئینہ دار تھا ۔ بازار میں چلتے ہوئے اچھی اچھی باتیں سناتے جاتے تھے اور اپنے کلام میں اشعار اور محاوروں کا استعمال نہائت خُوبی سے کرتے ۔ ایک شعر یہ پڑھا کرتے بشر رازِ دِلی کہہ کر ذلیل و خوار ہوتا ہے نکل جاتی ہے خُشبُو تو گُل بیکار ہوتا ہے آج میں اپنے متعلق فیس بُکی عالِموں ک طرف سے 12 فروری 2017ء کو کی گئی راز افشانی نقل کر رہا ہوں > pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment