قلندر چھا گئے، اسلام آباد ناکام
From the Blog cricnama بالآخر ایک طویل اور تھکا دینے والا عرصہ گزارنے کے بعد لاہور قلندرز نے جیت کا مزہ چکھ ہی لیا۔ فکسنگ تنازع میں ملوث ہونے کے بعد اپنے پہلے مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ پوری کوشش کے باوجود کامیاب نہیں ہو سکا۔ شرجیل خان اور خالد لطیف جیسے بلے بازوں کے معطل ہونے کی وجہ اور تیز باؤلر محمد عرفان سے پوچھ گچھ کے بعد انہیں آرام دینے کی غرض سے نہیں کھلایا گیاجس کا اثر کھیل میں بھی محسوس ہوا۔ لاہور نے اس صورت حال کا پورا پورا فائدہ اٹھایا اور 6 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ دبئی میں جاری پی ایس ایل2 کے چوتھے مقابلے میں لاہور کے کپتان برینڈن میک کولم نے ٹاس جیت کر مصباح الیون کو بلے بازی کی دعوت دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ڈیوین اسمتھ اور سیم بلنگز نے 73 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔ گرانٹ ایلیٹ نے ایک ہی اوور میں دونوں کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیجا۔ اسمتھ نے 37 اور بلنگز نے 31 رنز بنائے۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment