باپ
From the Blog theajmals ماں کی متعلق بہت کچھ کہا اور لکھا گیا ہے اور درست بھی ہے باپ کے بارے میں بہت کم کہا یا لکھا گیا ہے چند شعر باپ کے متعلق باپ ہے تو روٹی ہے کپڑا ہے مکان ہے باپ ننھے سے پرندے کا بڑا آسمان ہے باپ سے ماں کی چوڑی ۔ بندیا اور مان ہے باپ ہے تو گھر ہے اور گھرانے کا سامان ہے باپ ہے تو بچوں کے سارے سَپنے اپنے ہیں باپ ہے تو بازار کے سارے کھلونے اپنے ہیں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment