"کلب" سطح کے بالرز، "ٹیسٹ" ٹیم میں!
From the Blog cricnama 2005ء میں انضمام الحق کی کپتانی میں بھارت کا ٹور کرنے پاکستانی ٹیم کی بالنگ لائن کو بھارت آنے والی کسی بھی پاکستانی ٹیم کی سب سے کمزور بالنگ قرار دیا گیا تھا مگر اس ٹیم نے بھارتی وکٹوں پر بھارت کی عمدہ ترین بیٹنگ لائن کو دو مرتبہ آؤٹ کرکے بنگلور ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز برابر کردی لیکن پاکستان کی حالیہ بالنگ لائن آسٹریلیا میں جس طرح پٹ رہی ہے اس کی مثال مشکل سے ہی ملے گی کیونکہ میں اس پرفارمنس کا موازنہ 1983/84ء میں آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی پاکستانی ٹیم سے بھی نہیں کروں گا کیونکہ اُس ٹور پربھی عظیم حفیظ نے دو مرتبہ اننگز میں پانچ وکٹوں کا کارنامہ سر انجام دیا تھا اور عمران خان کی عدم موجودگی میں بھی پاکستانی بالرز نے ایسی غیر معیاری بالنگ نہیں کی تھی جس کا مظاہرہ حالیہ دورہ آسٹریلیا میں دیکھنے کو مل رہا ہے کیونکہ ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے بیس وکٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment