اچھا کھیلو ورنہ گھر جاؤ: این چیپل کی پاکستانی ٹیم پر شدید تنقید
From the Blog cricnama ناقص کارکردگی پر تنقید تبھی موثر ہوتی ہے کہ جب اس میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہو۔ تاہم حسب روایت آسٹریلین کپتان این چیپل نے پاکستان دستے کی ناقص کارکردگی پر تنقید کی آڑ میں تضحیک کرنا شروع کر دی ہے۔ این چیپل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں مسلسل 12 میچوں میں شکست کھانا اس بات کی علامت ہے کہ پاکستانی ٹیم میں بہتری نہیں آ رہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو پاکستانی کرکٹ کو خواب غفلت سے جگانا ہوگا۔ اس ضمن میں انہوں نے تجویز دی کہ آسٹریلیا کرکٹ واضح طور پر پاکستان کو پیغام دے کہ اگر آپ کھیل میں بہتری نہیں لاسکتے تو ہم آئندہ اپنے ملک میں کھیلنے کی دعوت نہیں دیں گے۔ 73 سالہ سابق آسٹریلوی کپتان کا مزید کہنا تھا کہ اتنے تسلسل کے ساتھ بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کسی بھی بڑی ٹیم کو زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ سیٹنگ کا روایتی انداز اور مسلسل خراب باؤلنگ اور بیٹنگ کا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment