عبدالرزاق بھی ہمت ہار گیا!
From the Blog cricnama کل ایک خبر پڑھی کہ عبدالرزاق نے بحثیت اسسٹنٹ اور بالنگ کوچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرلیا ہے۔ رزاق سے پہلے بھی کئی کھلاڑیوں نے ''سابق'' ہونے کے بعد کوچنگ کے میدان میں قدم رکھا اور ٹی20لیگز کی آمد کے بعد کوچنگ کی ''نوکریوں'' میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ اس لیے پڑھنے میں تو یہ خبر عام سی معلوم ہوئی مگر چند سطروں کی اس خبر کے پیچھے کئی برسوں سے محیط پوری کہانی چھپی ہوئی ہے جس نے رنجیدہ کردیا۔ اگر پاکستانی آل راؤنڈرز کی فہرست بنائی جائے تو عمران خان کے بعد جو دوسرا نام ذہن میں آتا ہے وہ عبدالرزاق کا ہے اور رزاق کے کارناموں کی فہرست بھی عمران خان کی طرح طویل ہے لیکن جب ان دونوں آل راؤنڈرز کی پوزیشن اور انہیں کیرئیر کے دوران ملنے والی احترام پر ایک نگاہ ڈالی جائے تو عبدالرزاق کسی بھی طرح عمران خان کے ہم پلہ دکھائی نہیں دیتے بلکہ دونوں میں کسی بھی طرح کا کوئی مقابلہ بھی دکھائی نہیں دیتاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Bin roye (episode 8-9-10) review
From the Blog idlecuriositiesofmylifeI still cant believe how such a beautiful yet simple story be ruined like the way it has been here! Safeer is now secretly married to his non Muslim girlfriend. he also has a 2 year old son and it … Continue reading →pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment