کیا مصباح ساری عمر کھیلتا رہے؟
From the Blog cricnama جہاں منصوبہ بندی کا اتنا فقدان ہو کہ مڈل آرڈر بیٹسمینوں سے اوپننگ کروادی جاتی ہو وہاں تو یہ سوچ بھی نہیں آسکتی کہ کسی کھلاڑی کو مستقبل کے کپتان کے طور پر تیار کیا جائے اور ایک کپتان کے جانے پر قیادت کی منتقلی بہت اچھے طریقے سے عمل میں لائی جائے۔ یہی وجہ ہے کہ 42سالہ کپتان کے آگے ہاتھ جوڑے جارہے ہیں کہ وہ مزید ایک سے ڈیڑھ سال تک قومی ٹیم کی کپتانی سنبھالے رکھے۔ کیونکہ بیٹسمین کی حیثیت سے تو شاید مصباح کا متبادل مل جائے لیکن کپتان ڈھونڈھنے کے ''لالے'' پڑے ہوئے ہیں کیونکہ اظہر علی اپنے پہلے امتحان میں کامیاب نہیں ہوسکے جبکہ ون ڈے فارمیٹ میں بھی ا ن کی کپتانی بہت زیادہ متاثر کن نہیں ہے۔اس کے علاوہ ٹی20 کپتان سرفراز احمد کو بھی ابھی اس زمرے میں نہیں کھڑا کیا جاسکتا جہاں آنکھیں بند کرکے وکٹ کیپر بیٹسمین کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سونپ دی جائے۔اس لیے مصباح الحق کو 44سال کی عمر میں بھی ٹیسٹpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment