You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
11:29

ستارے مُڑ کے بہت دیکھتے ہیں، کیا ہوا تھا

From the Blog ranaii-e-khayalغزل ستارے مُڑ کے بہت دیکھتے ہیں، کیا ہوا تھا کہ دل، یہ پھول ہمیشہ سے کب کِھلا ہوا تھا کسی غزال کا نام و نشان پوچھنا ہے تو پوچھیے، میں اُسی دشت میں بڑا ہوا تھا کمال ہے کہ مِرے ساتھ ساتھ رہتے ہوئے وہ شخص جیسے کہیں اور بھی گیا ہوا تھا ہنسی خوشی سبھی رہنے لگے، مگر کب تک میں پوچھتا ہوں کہانی کے بعد کیا ہوا تھا پھر ایک دن مجھے اپنی کتاب یاد آئی تو وہ چراغ وہیں تھا، مگر بجھا ہوا تھا خوشی سے اُس کو سہارا نہیں دیا میں نے مگر وہ سب سے اکیلا تھا، ڈوبتا ہوا تھا کہ جیسے آنکھ جہانِ دگر میں وا ہوگی بتا رہے ہیں کہ میں اِس قدر تھکا ہوا تھا ادریس بابر *بشکریہ : فلک شیربھائی* pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

بندر سے بندوق واپس لو

From the Blog pakteahouse تحریر:شان تاثیر ہمارے ملک میں بہت سے شریف لوگ احمدیوں پر ظلم کی تو مخالفت کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی اس بات کو جائز خیال کرتے ہیں کہ احمدیوں کے لئے مذہبی شناخت وہ ہو جو اکثریتی گروہ ان پر مسلط کرے۔ میری رائے میں اگر آپ کا موقف یہ ہے کہ احمدی آپ کے نزدیک غیرمسلم تو ضرور ہیں لیکن ان پر ظلم نہیں ہونا چاہیے تو دراصل آپ ان سے زیادتی کی تائید کر رہے ہیں۔ کیونکہ جب آپ دوسرے لوگوں پر اپنی مرضی کی مذہبی شناخت کا لیبل چسپاں کرتے ہیں تو وہیں سے مذہبی آزادی کا اصول مجروح ہو جاتا ہے۔ مذہبی آزادی کا اصول یہ ہے کہ ہر انسان کو اپنے عقیدے کو اختیار کرنے، اس پر عمل کرنے، اس سے وابستگی کا اظہار کرنے اور اپنا عقیدہ تبدیل کرنے کا حق حاصل ہے۔ جب ہم انسانی بنیاد پر احمدی ہم وطنوں پر تشدد، ناانصافی اور امتیازی سلوک کی مذمت کرتے ہیں تو ہمیں یہ بھی تسلیم کرنا چاہیے کہ شناخت کا حق ہر انسان کی ذاتی صوابدید کا pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2016/12/blogged-pages-20122016629.html 5111383499511124697 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive