دورۂ جنوبی افریقہ، سری لنکا کے لیے بڑا چیلنج
From the Blog cricnama زمبابوے کے دورے سے کامیاب لوٹنے کے بعد اب سری لنکا کو بہت بڑے چیلنج کا سامنا ہے، اسے جنوبی افریقہ جانا ہے اور اس کا سامنا کرنا ہے جس نے ابھی آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست دی ہے۔ زمبابوے کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کے بعد سری لنکا نے اتوار کو سہ فریقی ٹرافی بھی جیتی جس کے فائنل میں اس نے میزبان کو با آسانی ہرایا۔ سری لنکا کو کپتان اینجلو میتھیوز اور ان کے نائب اینجلو میتھیوز کی خدمات حاصل نہیں تھیں لیکن اس ان کی کمی بالکل بھی محسوس نہیں ہوئی۔ سری لنکا نے پورے دورے پر صرف ایک مقابلہ ہارا وہ بھی سہ فریقی سیریز میں جہاں اسے ویسٹ انڈيز نے شکست دی۔ بعد میں اس شکست کا حساب بھی چکتا کیا اور ٹورنامنٹ جیتا۔ اب اینجلو اور چندیمال دونوں کھیلنے کے لیے تیار ہیں، لیکن کوچ گراہم فورڈ کہتے ہیں کہ دورۂ جنوبی افریقہ بالکل مختلف ہوگا "کھلاڑیوں کو کھیل کے تینوں پہلوؤں میں خود کو بہتر بنانا ہوگا۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment