وسیم اور وقار "رول ماڈل" ہیں، جسپریت بمراہ
From the Blog cricnama اسپن باؤلنگ میں روی چندر آشون اور تیز گیند بازی میں جسپریت بمراہ بھارت کے مضبوط ترین ہتھیار بن چکے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ بمراہ کی گیندابز صرف محدود اوورز کے مقابلوں تک محدود ہے جبکہ آشون کے لیے سارے میدان کھلے ہیں۔ 22 سالہ تیز گیندباز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کرکٹ سے متعلق اپنی لگن اور دلچسپی کے بارے میں بھی بتایا اور وہیں کھل کر اپنی خواہش کا بھی اظہار کیا کہ وہ ٹیسٹ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانا چاہتے ہیں جو ان کا سب سے بڑا خواب ہے۔ بمراہ کا کہنا ہے کہ میں اپنے انتخاب کے حوالے سے زیادہ نہیں سوچتا, بس جب موقع مل جائے تو مکمل توجہ اور جذبے سے کھیل پیش کرتا ہوں، خواہ وہ بین الااقوامی مقابلہ ہو یا ڈومیسٹک میچز۔ محدود اور طویل طرز کی کرکٹ کے مابین فرق کی وضاحت کرتے ہوئے نوجوان باؤلر کا کہنا تھا کہ محدود اوورز کے کھیل میں یک جہتی باؤلر فائدہ مند نہیں ہوتا، نہ ہر گیند پpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment