صفر پر آؤٹ ہونے والا 'ہیرو'
From the Blog cricnama آئیے ایک "انوکھے لاڈلے" کو یاد کرتے ہیں، قصہ تو تقریباً 17 سال پرانا ہے مگر کرکٹ کی دنیا میں آج بھی انفرادیت رکھتا ہے۔ آکلینڈ میں ایڈن گارڈنز کا میدان تالیوں سے گونج رہا ہے مگر کس کے لیے؟ کیا کسی بلے باز نے سنچری بنا دی؟ نہیں، یا کسی گیند باز نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کر دیا؟ نہیں ایسا بھی نہیں۔ سارا پرجوش ماحول ایک ایسے کھلاڑی کے لئے تھا جو بغیر رنز بنائے صفر پر پویلین لوٹ رہا تھا؟ بات عجیب ہے اسی لئے امید ہے سب کی پہلی سوچ یہی ہوگی کہ تالیاں مذاق میں پیٹی جا رہی ہوں گی۔ لیکن حقیقت میں معاملہ بالکل الٹ تھا، یہ داد و تحسین جناب کی بہادرانہ دفاعی حکمت عملی کے لئے تھی۔ کیونکہ کسی بھی گیارہویں کھلاڑی کا مشکل مرحلے پر 77 گیندوں کا سامنا کر جانا اور 100 سے زیادہ منٹ تک کریز پر کھڑا رہنا معمولی بات نہیں تھی، مگر سوال یہ بنتا ہے کہ اس میں غیر معمولی پن کیا تھا؟ اس کے لئے میچ کاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment