پاکستان کو درجہ بندی میں بڑا نقصان
From the Blog cricnama متحدہ عرب امارات کے جن میدانوں پر پاکستان نے آسٹریلیا اور انگلستان جیسی عظیم ٹیموں کو کلین سویپ سے دوچار کیا، وہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ واش نہ کرنا باعث تشویش ہے۔ شارجہ میں ہونے والے آخری ٹیسٹ میں اوسط درجے کی کارکردگی کی وجہ سے پاکستان کو دورۂ نیوزی لینڈ و آسٹریلیا سے پہلے وہ سبق مل چکا ہے، جو کئی ماہرین کی نظر میں بہت ضروری تھا۔ بہرحال، شکست کے ثمرات اب سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ایک تو پاکستان کو عالمی درجہ بندی میں دو قیمتی پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا ہے، جس کی وجہ سے نمبر ایک بھارت کی برتری مزید بڑھ گئی ہے۔ دوسرا وہ تیسرے نمبر پر موجود آسٹریلیا سے صرف ایک پوائنٹ کے فاصلے پر ہے یعنی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں کامیابی آسٹریلیا کو دوسرے نمبر پر لے آئے گی اور پاکستان کو اپنی دوسری پوزیشن سے بھی محروم ہونا پڑ جائے گا۔ ابھی گزشتہ ماہ ہی پاکستان نے عالمی درجہ بندی میں پہلی باpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Mushaf (overview / review)
From the Blog idlecuriositiesofmylifeSo I read one more novel by nimra Ahmed. and this one only because I was recommended this one after my last review. My verdict: did not like it much. it was good in parts but those parts were not … Continue reading →pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment