تدبرِ قرآن- سورہ بقرۃ (استاد نعمان علی خان) حصہ 16
From the Blog seems77 تدبر قرآن حصہ 16 اعوذباللہ من اشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم منافقین کا کہنا تھا کہ " بھئی یہ مسلمان تو مکہ میں اچھی خاصی خوشحال زندگی بسر کر رہے تھے، ان کا کاروبار تھا وہاں، اپنی جائیداد تھی، ان کا اپنا گھر بار تھا اور معاشرے میں ایک مقام تھا. اور انہوں نے خود ہی بے گھر ہونے کا فیصلہ کر لیا ؟ انہوں نے ہجرت کرنے کا ، مہاجر بننے کا فیصلہ کر لیا جو دوسروں کی امداد کے مستحق ہوں؟ یہ تھا ان کا چناؤ؟ اوہ اور اب اور آپ کہتے ہیں کہ یہ تمام عظیم فیصلے جو انہوں نے کیے وہ ان کے ایمان کی بدولت تھے؟ بھئی مجھے تو یہ کوئی دانشمندانہ فیصلے نہیں لگتے. "اور جب ان منافقین کو کہا جاتا کہ تمہیں بھی اہل ایمان کی طرح دین اسلام کے لیے قربانی دینی چاہیے تو ان کا جواب تھا، " جی نہیں! بہت شکریہ. یہ کوئی دانشمندی نہیں ہے، میری نظر میں تو یہ انتہاپسندی کا مظاہرہ ہے. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment