آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، جاندار ٹیموں کے شاندار مقابلے
From the Blog cricnama سچ پوچھیے تو ایشیائی سرزمین پر کھیلی جانے والی مسلسل ٹیسٹ سیریز سے اکتا سا گیا ہوں۔ وہی ایک طرح کی سست وکٹیں جہاں ابتدائی دو دن بلے بازوں کو مدد ملتی ہے تو بقیہ دنوں میں اسپنرز کا راج ہوتا ہے۔ اِن وکٹوں میں کھیلے جانے والے میچز کے نتیجے کا اندازہ تو ٹاس کے وقت ہی ہوجاتا ہے کہ جس ٹیم نے بھی چوتھی اننگز میں بلے بازی کرنی ہے، اُس کی جیت کے امکانات نسبتاً کم ہوجاتے ہیں۔ ایسے حالات میں جب آپ کو یہ خبر ملے کہ دنیا کی صف اول کی دو ٹیمیں یعنی آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ تیز وکٹوں کے مرکز یعنی پرتھ میں مدمقابل آ گئی ہیں تو اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ خوشی کا عالم کیا ہوگا۔ دونوں حریف اب تک 26 ٹیسٹ سیریز میں مدمقابل آئیں، جن میں کل 91 میچز کھیلے گئے۔ اگر ان 26 ٹیسٹ سیریز کے نتائج پر نظر ڈالی جائے تو آسٹریلیا کو واضح برتری حاصل ہے۔ 16 مرتبہ آسٹریلیا فاتح بن ابھرا تو جنوبی افریقہ کو صرف 4 سیرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment