بیٹسمینوں پر''مصنوعی''دباؤ کیوں ہے؟
From the Blog cricnama آج لاہور میں جس طرح ''مصنوعی'' دُھند نے سردی میں اضافہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ''پت جھڑ'' کا سماں پیدا کیا بالکل اسی طرح شارجہ کے گرم موسم میں پاکستانی بیٹسمین ویسٹ انڈیز کی درمیانے درجے کی بالنگ کے سامنے ''مصنوعی'' دباؤ طاری کرتے ہوئے اپنی وکٹوں کی قربانی دیتے رہے۔ جس کے بعد اب چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے پر ویسٹ انڈیز کو محض 39 رنز درکار ہیں جبکہ پاکستانی بالرز کیلئے پانچ وکٹوں کا حصول کسی امتحان سے کم نہیں ہوگا۔ پانچ وکٹوں کیلئے شاید ہم وطنوں کو پانچ کروڑ سے بھی زیادہ دعائیں کرنا پڑیں۔ 1993ء میں پاکستان نے ہملٹن میں نیوزی لینڈ کیخلاف 127رنز کے ہدف کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو محض 93 رنز پر ڈھیر کیا تھا مگر پاکستان کی موجودہ ٹیم میں وسیم اور وقار جیسا کوئی بھی بالر موجود نہیں ہے جو لگاتار بیس، بیس اوورز کا اسپیل کرواتے ہوئے ناممکن کو ممکن کردے۔ 90ء کے عشرے میں پاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
straight from the book
From the Blog beanbagtalesBut then people don't read literature in order to understand; they read it because they want to re-live the feelings and sensations which they found exciting in the past. Art can be a lot of things; but in actual practice most of it is merely the mental equivalent of alcohol and cantharides.' *(After Many a Summer - Aldous Huxley)* pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment