سپر مون کی سائنس
From the Blog pakteahouse تحریر: فصی ملک [image: supermoon] گزشتہ دنوں دنیا بھر میں سپر مون کے نظارے دیکھے گئے، ہر ٹی وی چینل پر یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ اس دن چاند اپنے عمومی حالت سے چودہ فیصد بڑا اور تیس فیصد زیادہ روشن دکھائی دے گا اور یہ کہ 1948 کے بعد پہلی مرتبہ چاند زمین سے اتنا قریب ہو گا اور پھر 2034 تک ایسا ہونا ممکن نہ ہو گا۔ اس پر بہت سارے لوگ یہ سوال کرتے بھی نظر آئے کہ ایسا کیوں کر ممکن ہے جب کہ چاند ہر ماہ میں زمین کے گرد ایک چکر لگاتا ہے تو سپر مون ہر ماہ دکھائی کیوں نہیں دیتا؟ چلیں اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں! [image: fasi] لفظ 'سپر مون' کا پہلی مرتبہ استعمال ایک نجومی (astrologer) رچرڈ نول (Richard Nolle) نے قریباً تیس برس قبل کیا۔ نول نے سپر مون کے تعریف کچھ اس طرح سے کی کہ "سپر مون وہ چاند ہے جب نیا (پہلی کا چاند) یا مکمل چاند (چودہویں کا چاند) اپنے مدار میں زمین سے کم ترینpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment