I'm absorbed in my beloved's beauty
From the Blog tanveerrauf [image: remembering-audrey-hepburn-9-638] I'm absorbed in my beloved's beauty There's no one like me in the entire tavern Alcohol lessens the meaning of the world Whoever drinks wine of beloved's beauty When you dazed everyone of thy beauty The gale, flora, birds, lagoon got elated I'm spellbound from day one of thy beauty I feel the air spellbound too of thy beauty Why shouldn't be I playful and naughty? In her love; when beloved is so naughty It's not a problem our affair is disclosed As beloved is so engaged in love herself He's not at all bothered of hell or heaven One who is drunk in love's wine as dervish? من کہ باشم از بہار جلوہ دلدار مست چون منے ناید نظر در خانہ خمار مست میں تو دلدار کے جلوے کی بہار سے مست ہوں میخانے میں میری طرح کا مست نظر نہیں آتا مے نیاید دpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
آشون کا دن، انگلستان کی حالت خراب
From the Blog cricnama پہلے ٹیسٹ میں جاندار کارکردگی کے بعد امید تھی کہ دوسرے ٹیسٹ سے انگلستان زبردست مقابلہ کرے گا اور ہمیں ایک شاندار سیریز دیکھنے کو ملے گی، لیکن لگتا ہے کہ پہلا ٹیسٹ محض ایک مقابلہ تھا، جس میں انگلستان نے توقع سے بڑھ کر کچھ کر دکھایا ورنہ فارم کا حال وہی ہے جو پاکستان اور پھر بنگلہ دیش کے خلاف تھا۔ وشاکھاپٹنم میں صرف دو دن میں ہی انگلستان پچھلے قدموں پر دکھائی دے رہا ہے جس کی صرف 5 وکٹیں باقی بچی ہیں اور پہلی اننگز میں 352 رنز کا خسارہ ابھی باقی ہے۔ امید کی آخری کرنیں کریز پر موجود بین اسٹوکس اور وکٹ کیپر جانی بیئرسٹو ہیں لیکن دونوں کو تیسرے روز ہمالیہ عبور کرنا ہوگا۔ وشاکھاپٹنم میں دوسرے دن کا کھیل بھارت کے صرف 4 وکٹوں پر 317 رنز کے ساتھ شروع ہوا۔ پہلے دن کی طرح یہاں بھی انگلستان نے آغاز بہت اچھا لیا اور 363 تک بھارت کے 7 بلے باز ٹھکانے لگا دیے لیکن روی چندر آشون ایک مرتبہ پھر گpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment